10

اسلام آباد ایکسائز افس کی جانب سے شراب کی فروخت کی تفصیلات چھپائے جانے کا انکشاف

بیسٹ ویسٹرن کے جاوید کی جانب سے افسران کو مینج کیے جانے کا انکشاف ، ایکسائز آفس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ، ذرائع

بلال اعظم کے اپنے سوشل میڈیا پر بلند و بانگ دعوے حقیقت انتہائی بھیانک ، کوئی بھی ذمہ دار چاہے تو شواہد کے ساتھ اپنا موقف دے سکتا ہے ، ارادہ
اسلام آباد ( مدثر الیاس کیانی سے ) اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شراب کی فروخت کی تفصیلات چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے ذرائع نے ایکسائیز آفس میں کام کرنے والے ملازمین پر شراب کی مد میں مبینہ مالی مفادات اٹھائے جانے کا الزام عائد کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مقامی ہوٹل کے بار انچارج ہونے کے دعویدار جاوید نامی شخص تمام افسران سمیت آواز اٹھانے والوں کو نا صرف مینج کرتا ہے بلکہ اس نے اپنے فرنٹ مین رکھے ہوئے ہیں ۔ یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں روزانہ شام سے رات گئے تک نان پرمٹ والوں کو شراب فروخت کی جاتی ہے یہاں یہ امر قابل ذکر ہے ہے کہ ڈایریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم کی جانب سے اپنی میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی کاروائیوں کے بلند و بالا دعوے تو بہت کیے جاتے ہیں لیکن حقیقت اسکے بلکل برعکس ہے ۔ اس ضمن میں کوئی بھی ذمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں