ڈی جی آر ڈی اے نے ایل یو اینڈ بی سی ونگ کو غیر قانونی اور غیر مجاز تعمیرات، تجاوزات و تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔