اسلامآباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں گوجرانوالہ سے پیشی پر آئے ہوئے ملزمان پر کچہری کنٹین میں جھگڑا ، دونوں گروپس نے ایک دوسرے پر کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا، کرسیاں لگنے سے گجرانوالہ سے آئے شہری وکیل سمیت زخمی۔دوسرا گروپ لڑائی جھگڑا کرنے کے بعد موقع سے فرار، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
122