
چھاپہ مار کاروائیوں میں کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 5 ملزم گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد ندیم ,عثمان علی، کاشف شہباز، زین العابدین اور ندیم بیگ کے نام سے ہوئی ہے
ملزمان کو چھاپہ مار کاروائیوں میں میں لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا
ملزمان کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا
ملزمان سے بھاری تعداد میں مختلف معروف رجسٹرڈ کمپنیز کی جعلی پروڈکٹس برآمد
ملزم رجسٹرڈ کمپنیز کی جعلی پروڈکٹس تیار کرنے ، سٹاک رکھنے اور فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا