47

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں اہم پیش رفت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار

ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے

ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کے تحت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گرفتار کر لیا گیا

گرفتار اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ملزم کی شناخت فیصل امتیاز کے نام سے ہوئی ہے

ملزم نے کوٹ لکھپت جیل تعیناتی کے دوران قیدی پر تشدد کیا تھا

دوران انکوائری درخواست گزار پر تشدد ہونا ثابت پایا گیا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں