68

ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیر سرپرستی ایس ایچ او تھانہ خوشاب غازی ملک شفقت اعوان کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف دبنگ کاروائیاں


تھانہ خوشاب کی حدود میں منشیات کے مقدمات اور ملزمان کی گرفتاریوں کے بعد علاقے میں منشیات کی نمایاں کمی
خوشاب(فاروق راجپوت) ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیر سرپرستی ایس ایچ او تھانہ خوشاب غازی ملک شفقت اعوان کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری ہیں، اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ خوشاب غازی ملک شفقت عوان کا کہنا ہے کہ منشیات ایک لعنت ہے اور اس لعنت کو اپنے علاقے سے صاف کرنا ہمارا اولین فرض ہے، علاقے میں گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا گیا ہے جس سے سٹریٹ کرائم میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ ہم نے کچھ نہیں ایس ایچ او تھانہ خوشاب غازی ملک شفقت عوان کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے میرے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں، سائل کے مسئلے کا حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں