9

اسپیشل ٹکٹ ایگزامینر فیصل آباد اشتیاق احمد انتقال کر گئے۔

مرحوم برین ہیمرج عارضے میں مبتلا تھے ایس ٹی ای اشتیاق احمد کی وفات پر ڈی ایس ریلوے انعام اللہ کا اظہار افسوس غم اور دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالی متوفی کی مغفرت اور درجات بلند کرے اللہ تعالی مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ ڈویژنل افسران نے بھی اشتیاق احمد کی وفات پر غم اور دکھ کا اظہار کیا۔ مرحوم کی تدفین سے متعلق تمام انتظامات احسن طریقے سے سرانجام دیے جائیں۔ ڈی ایس ریلوے انعام اللہ کی افسران کو ہدایت ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے انعام اللہ کی ڈویژنل پرسانل آفیسر محمد رضا حسین، ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر سیدہ مرضیہ زہرہ اور ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد کو مرحوم کی فیملی کی ہر لحاظ سے مکمل سپورٹ کی ہدایت کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں