لاہور(سدرہ شہزاد) گرفتار ملزمان میں میر اویس خان، مریم پرویز ، محمد جمیل اور محمد افضل شامل
ملزم میر اویس خان اور مریم پرویز نے شہریوں کو برطانیہ ورک ویزا کا جھانسہ دے کر 2 کروڑ روپے سے زائد ہتھیائے
ملزم میر اویس خان اور مریم پرویز کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
جبکہ ملزم محمد جمیل اور محمد افضل نے شہریوں کو سعودی عرب بھجوانے کے نام پر 4 لاکھ 50 ہزار روپے بٹورے
ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
