،
آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،
بھاری مقدار میں سامان آتشبازی برآمد، مقدمہ درج،
گرفتار ملزم کی شناخت محمد راشد کے نام سے ہوئی،
ملزم سے 8580 پھل جھڑیاں، 51840 جہازچرخی، 2160گولہ سٹک، 7500 ہوائیاں، 120شوٹرکیک اور360 آنار برآمد ہوۓ،
ملزم نے دوران تفتیش مختلف علاقوں میں آتش بازی کا سامان سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی ایس ایچ او گوجرخان اور پولیس ٹیم کو شاباش،
آتش بازی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
91