118

میٹرو سٹی گوجرخان میں تقریب کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ

مشہور یو ٹیوبر جانبحق۔ متعدد زخمی زرائع


میٹر سٹی گوجرخان میں منعقدہ تقریب میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے مشہور یوٹیوبر و پراپرٹی ڈیلر عبدالرحمن جامی جانبحق ہو گے جبکہ شدید فائرنگ سے تقریب میں بھگدڑ مچ گئ تقریب کے شرکاء نے موقع سے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں۔ جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہو گے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق میٹرو سوسائٹی والوں نے خود کام ڈالا ہے ، کیونکہ انہوں نے راجہ دانیال کی 220 کنال جدی اور زرعی زمین ، قبضہ کر رکھا ہے جبکہ زرعی زمین پر سوسائٹی ممنوع ہے اور سوسائٹی بھی غیر قانونی ہے کوئی NOC یا Lop انکے پاس نہیں ہے RDA نے بھی ان پر دو مہینے پہلے ایک FIR درج کروا رکھی ہے ، اور اسکو بھی ملی بھگت سے دبایا ہؤا ہے اسکے درجنوں درخواستیں انکی اینٹی کرپشن محکمے میں پڑی ہوئی ہیں جو انہوں نے غریب لوگوں کی جمع پونجی دبا کر رکھی ہے نہ پلاٹ دیتے ہیں اور نہ ہی پیسے واپس کر رہےہیں ، AC گوجر خان ان لوگوں کو سپورٹ کر رہا ہے ، راجہ دانیال پر قاتلانہ حملے کا مرکزی ملزم پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے اس لیے اب راجہ دانیال پر جھوٹے الزامات سوسائٹی انتظامیہ لگا رہی ہے تاکہ وہ بیرون ملک سے واپس نہ آئے ، راجہ دانیال کی پوری فیملی باہر رہتی ہے وہ کوئی سیاسی بندہ نہیں ہے اپنے حق کے لیے لڑ رہا ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں