بلدیاتی ایکٹ میں عوام دشمن شقیں ناقابلِ قبول ہیں۔بلدیاتی الیکشن سے پنجاب حکومت کو راہِ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔
وفاقی وزیر ریلوے کی قلیوں کیلئے خصوصی کاوش: نیو میٹرو سٹی کی جانب سے فراہم کردہ قلیوں میں خشک راشن بیگ تقسیم کیے گئے