شہر لاہور میں تشہیر کیلئے لگائے جانیوالے بل بورڈز، ہورڈنگزکا ڈیٹا بیس کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے
ایل ڈبلیو ایم سی کاسمن آباد ٹاؤن میں زیرو ویسٹ آپریشن، 1400 سے زائد ورکرز مینوئل سویپنگ ،کنٹینرز کلئیرنس پر مامور،ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن پر 280 رکشے تعینات
وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی راشد اقبال نصر اللہ کا وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا