ایل ڈبلیو ایم سی کا شہر بھر میں صفائی آپریشن جاری، 9ٹاؤنز میں صفائی انتظامات یقینی بنانے کے لیےگلی، محلوں،چھوٹے بڑے بازاروں میں صفائی عملہ متحرک،اہم شاہراؤں کی واشنگ پر مشینری اور ورکرز تعینات
سموگ کے مضر اثرات سے بچاؤ کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کےموثر اقدامات،ڈے اینڈ نائٹ دونوں شفٹوں میں سڑکوں کی واشنگ اور ہائی ائر کوالٹی انڈیکس ایریاز میں پانی کے چھڑکاؤ پر آپریشن ٹیمیں تعینات
ایل ڈبلیو ایم سی فضائی آلودگی میں کمی کیلئے پرعزم, شہر بھر میں ویٹ سویپنگ، سکریپنگ اور پانی کا چھڑکاؤکیا جا رہا ہے
ایل ڈبلیو ایم سی کاسمن آباد ٹاؤن میں زیرو ویسٹ آپریشن، 1400 سے زائد ورکرز مینوئل سویپنگ ،کنٹینرز کلئیرنس پر مامور،ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن پر 280 رکشے تعینات
سی ای او بابر صاحب دین کی ہدایت پرشہر کے داخلی وخارجی راستوں پر ایل ڈبلیو ایم سی صفائی ٹیمیں تعینات،7000 سے زائد کنٹینرز صبح سویرے کلیئر کیے جا رہے ہیں
ایل ڈبلیو ایم سی کے اینٹی سموگ اقدامات کا سلسلہ جاری:واشر گاڑیاں، رکشے اور واشنگ ٹیمیں شہر بھر میں متحرک
بہترین صفائی سہولیات فراہمی کا عزم : جمعہ کی مناسبت سےایل ڈبلیو ایم سی کا جامع مساجد کے گرد صفائی آپریشن،کمرشل مارکیٹس، عوامی مقامات پر مینوئل سویپنگ کا عمل جاری
ایل ڈبلیو ایم سی کا کمرشل مارکیٹس، سروس لینز، یو ٹرنز اور مرکزی شاہراؤں پر صفائی آپریشن,قرطبہ چوک روڈ سائیڈ پر جمی مٹی کلئیر کرنے کے لیے عملہ متحرک رہا