راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی نااہلی بے نقاب، فیلڈ اسٹاف کے پاس ڈیٹا ہی موجود نہیں، اہلیانِ کینٹ عذاب میں مبتلا
راولپنڈی سی ای او عامر رشید نے چاہے پراٹھا کو 185 کا نوٹس جاری کیا اور پلاٹ پر تعمیرات کو عملے رپورٹ میں غیر قانونی قرار دیا گیا