ڈی سی او ریلوے عبداللہ ارشد نے ڈی ایس ریلوے انعام اللہ کی ہدایت پر قراقرم ٹرین میں صفائی ستھرائی سمیت فیومیگیشن کو بھی چیک کیا۔
ڈی ایس ریلوے انعام اللہ کی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد نے فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا۔
ڈی سی او ریلوے عبداللہ ارشد کا علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین پر اچانک چھاپہ، 50 بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانہ
شدید دھند کے موسم میں محفوظ ٹرین آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے سیفٹی سرکلر اور رول آف منتھ جاری کر دیے گئے ہیں۔