وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموگ فری وژن کے تحت پی ایچ اے لاہور نے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کی۔
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب فرید احمد کی زیرِ نگرانی ڈی جی پی آر ہیڈکوارٹرز لاہور میں شجرکاری مہم کے شجرکاری کی گئی
وفاقی سیکریٹری برائے نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن، اسد رحمان گیلانی نے آج نیشنل ہسٹری میوزیم، گریٹر اقبال پارک لاہور کا دورہ کیا
شہر لاہور میں تشہیر کیلئے لگائے جانیوالے بل بورڈز، ہورڈنگزکا ڈیٹا بیس کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے