وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموگ فری وژن کے تحت پی ایچ اے لاہور نے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کی۔
اقبال نوجوانوں کو خودی، جدوجہد اور مقصد کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کا پیغام دیتے ہیں عائشہ عظیم ،نگران شعبہ جے آئی یوتھ،حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد
آٹھویں الفا اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار انداز میں اختتام، کراچی کے 70 تعلیمی اداروں کے ساڑھے سات ہزار طلبہ نے مختلف کھیلوں میں بھرپور ایکشن دکھایا