ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کل الیکشن کمیشن پنجاب دفتر کے سامنے میڈیا ٹاک میں آئندہ کے لائحہ عمل کا علان کریں گے
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ میاں شکیل احمد کا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا