امیرجما عت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کی صدارت کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف وارڈز میں اجلاسز اور 15 جنوری کو بلدیاتی ایکٹ 2025ء کے خلاف عوامی ریفرنڈم کی تیاریاں کا جائزہ
صوبائی دار الحکومت میں پاسٹر عمر مراج مسیح کے مخصوص ہونے پر شکر گزاری کی عبادت کی پر وقار تقریب کا اہتمام
ڈی سی او ریلوے عبداللہ ارشد کا ڈی ایس ریلوے کی ہدایت پر لاثانی ایکسپریس اور نارووال پسنجر پر اچانک چھاپہ