ڈی ایس ریلوے انعام اللہ چیف آرکیٹیکٹ آرکیالوجی گورنمنٹ آف پنجاب ثانیہ افضل کے ہمراہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا دورہ کر رہے ہیں
شہر لاہور بیڈ گورننس کی وجہ سے مسائلستان بن چکا ہے۔ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔
سابق ناظمینِ لاہور کی زندگیاں غلبۂ دین اور فلاحِ انسانیت کے لیے وقف تھیں: ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ
ڈپٹی ڈی ایس انفراسٹرکچر قاضی جواد احمد کی لاہور تا گجرات فٹ پلیٹ انسپیکشن، گجرات تا وزیرآباد موٹر ٹرالی کے ذریعے ٹریک کا بھی معائنہ کیا