وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں واسا لاہور سموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کے ہم قدم
بہترین صفائی سہولیات فراہمی کا عزم : جمعہ کی مناسبت سےایل ڈبلیو ایم سی کا جامع مساجد کے گرد صفائی آپریشن،کمرشل مارکیٹس، عوامی مقامات پر مینوئل سویپنگ کا عمل جاری