راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی خصوصی ہدایات پر انفورسمنٹ نے 4 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے سامنے کیمیکلز سے بنے دودھ کی گاڑیاں رات کو دودھ فروخت کرتی نظر آنے لگیں