لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرجا گھروں میں ہونے والے مسیحی دعائیہ و عباداتی پروگراموں کے موقع پر پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے
لاہور میں سموگ کےمضر اثرات سے بچاؤ کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی اینٹی سموگ ایکٹیویٹیز جاری، شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر واشنگ کے لیے عملہ تعینات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں واسا لاہور سموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کے ہم قدم
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز وَن میں غیر معیاری ترقیاتی کاموں پر جماعت اسلامی کی پبلک ایڈ کمیٹی متحرک رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت ایڈمنسٹریٹر و ڈی سی لاہور سے تفصیلات طلب