وزیراعلی پنجاب کا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کا وژن / ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن کے اطراف سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ اور ری ماڈلنگ کی تھری ڈی ویڈ یو جاری کر دی
لاہور میں سموگ کےمضر اثرات سے بچاؤ کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی اینٹی سموگ ایکٹیویٹیز جاری، شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر واشنگ کے لیے عملہ تعینات