اہم خبریں
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے زیر اہتمام ”ٹرین دی ٹرینر” تربیتی پروگرام کاریجنل ٹریننگ سینٹر لیسکو میں انعقاد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموگ فری وژن کے تحت پی ایچ اے لاہور نے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کی۔
ایل ڈبلیو ایم سی فضائی آلودگی میں کمی کیلئے پرعزم, شہر بھر میں ویٹ سویپنگ، سکریپنگ اور پانی کا چھڑکاؤکیا جا رہا ہے
“بدل دو نظام” تحریک کا عظیم الشان مرحلہ اجتماع عام 21 نومبر کو لاہور سےشروع ہوگا۔
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں سیرت النبی کانفرنس منعقد ہوئی