53

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا اختتام کے قریب پہنچ گیا۔

قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستان ٹیم یکم اور 2 جنوری کو پریکٹس کرے گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پرتھ اور میلبرن ٹیسٹ جیت کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں