ایل ڈبلیو ایم سی کا کمرشل مارکیٹس، سروس لینز، یو ٹرنز اور مرکزی شاہراؤں پر صفائی آپریشن,قرطبہ چوک روڈ سائیڈ پر جمی مٹی کلئیر کرنے کے لیے عملہ متحرک رہا
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا عطا بخش روڈ نزد کماہاں لدھر روڈ کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی فنشنگ کا تفصیلی جائزہ لیا۔