وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین اور چیئرمین واسا پنجاب چودھری شیر علی کی زیر صدارت گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے زیر اہتمام ”ٹرین دی ٹرینر” تربیتی پروگرام کاریجنل ٹریننگ سینٹر لیسکو میں انعقاد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گرین پنجاب اور سموگ فری وژن کے تحت پی ایچ اے لاہور نے شاہدرہ کے چلڈرن پارک میں شجرکاری مہم کامیابی سے مکمل کی۔
آٹھویں الفا اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار انداز میں اختتام، کراچی کے 70 تعلیمی اداروں کے ساڑھے سات ہزار طلبہ نے مختلف کھیلوں میں بھرپور ایکشن دکھایا
یورپی یونین اور گلوبل واٹر آپریٹر الائنس نے واسا لاہور کو بین الاقوامی سطح پر بطور ٹرینر منتخب کر لیا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرجا گھروں میں ہونے والے مسیحی دعائیہ و عباداتی پروگراموں کے موقع پر پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے