22

چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے سے اموات صوبے گانسو اور کنگ ہائی میں ہوئی ہیں جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔

واضح رہے کہ گانسو کے سرحدی علاقے میں پیر کی رات 5.9 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں