100

ذکاء اشرف نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف
چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا۔

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ذکا اشرف کو آج رات باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے میلبرن روانہ ہونا تھا۔

ذرائع کے کہنا ہے کہ ذکاء اشرف کی آسٹریلیا جانے کی نئی تاریخ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد طے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں