12

کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہوگئے۔ 

کیرون پولارڈ کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کےلیے انگلینڈ کا اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کیرن پولارڈ 101 ٹی20 انٹرنیشنلز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

کیرون پولارڈ 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کا حصہ تھے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں