7

کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

کشمالہ طلعت نے خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں پیرس اولمپکس کے لیے جگہ بنائی۔

ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیتا۔

 ایشین سلور میڈل کے ساتھ کشمالہ نے پیرس اولمپکس کوٹہ حاصل کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں