2

حکمران آئی ایم ایف کی غلامی میں ا دھے ہو چکے، بجٹ خسارے کا بوجھ غریب کی کمر توڑ رہا ہے۔


امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کا حلقہ لاہور کے ذمہ دارا کے اجلاس سے خطاب

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور، ضیاالدین ایڈووکیٹ نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار ک دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مص وعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمرا عوام کو ریلیف دی ے کے بجائے آئی ایم ایف کے ایج ڈے کی تکمیل میں مصروف ہیں۔ا ہوں ے کہا کہ آئی ایم ایف کی غلامی میں مبتلا یہ بے حس حکمرا اس حد تک گر چکے ہیں کہ ا ہیں عوام کی سسکیاں س ائی ہیں دے رہیں۔ پاکستا کا عام آدمی مہ گائی، بے روزگاری اور دیگر س گی مسائل کے باعث خو ن کے آ نسو رو رہا ہے۔ا خیالات کا اظہار ا ہوں ے جماعت اسلامی لاہور کے ذمہ دارا کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری لاہور اظہر بلال، ائب امراء ملک شاہد اسلم، ا جی ئر اخلاق احمد، وقاص احمد بٹ، چوہدری محمد شوکت سمیت تمام اضلاع کے امراء اور شعبہ جات کے صدور ے شرکت کی۔ضیاء الدی ا صاری ایڈووکیٹ ے کہا کہ بدقسمتی سے ملک کی وکر شاہی اور ااہل قیادت ے بجٹ خسارے اور مالی شارٹ فال کا تمام تر بوجھ غریب عوام پر ڈال ے کا ظالما ہ فیصلہ کیا ہے۔ یہ محض معاشی ااہلی ہیں بلکہ عوام دشم ی کی بدتری مثال ہے۔ا ہوں ے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ و ماہ کے دورا عوام سے 12 کھرب روپے وصول کیے گئے، جبکہ صرف ت خواہ دار طبقے ے گزشتہ برس 500 ارب روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا، مگر اس کے بدلے میں ا ہیں مہ گائی، بے روزگاری اور بجلی کے بھاری بلوں کے سوا کچھ ہیں ملا۔امیر جماعت اسلامی لاہور ے مزید کہا کہ بجلی کے بلوں پر مختلف ٹیکس عائد کر کے غریب عوام کا جی ا دوبھر کر دیا گیا ہے۔ حکمرا شاہا ہ طرزِ ز دگی گزار رہے ہیں جبکہ عوام دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں۔ضیاء الدی ا صاری ایڈووکیٹ ے دوٹوک الفاظ میں اعلا کیا کہ جماعت اسلامی اس معاشی دہشت گردی اور اا صافی کے خلاف خاموش ہیں بیٹھے گی بلکہ ہر سطح پر بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ا ہوں ے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپ ے حقوق کے حصول کے لیے م ظم اور متحد ہو کر جماعت اسلامی کا دست و بازو ب یں، کیو کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ظالم حکمرا وں کا راستہ روکا جائے۔ ا ہوں ے واضح کیا کہ جماعت اسلامی پرام مزاحمت پر یقی رکھتی ہے، تاہم حق اور ا صاف کی خاطر کسی بھی قربا ی سے دریغ ہیں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں