104

سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

فوٹو فائل
فوٹو فائل

سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں