چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ روزانہ صبح نمودار ہونے والی ریڑھیوں کی پشت پناہی اعلی افسران کر رہے ہیں ، خادم ستی
چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بلڈنگ سیکشن میں تعینات ہونے والے بلڈنگ انسپکٹر حال ہی میں معطلی کی سزا بھگتے بیٹھے ہیں