18

اعظم سواتی کا مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان

اعظم سواتی کا مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم خان سواتی نے مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ٹکٹ دیا تو نواز شریف کے مقابلے میں مانسہرہ سے الیکشن لڑوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں