22

جے یو آئی اور پیپلز پارٹی میں پنجاب میں اتحاد پر گفتگو

جے یو آئی اور پیپلز پارٹی میں پنجاب میں اتحاد پر گفتگو

جے یو آئی ایف پنجاب کے وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔

رہنماؤں نے پنجاب میں انتخابی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کی۔

ترجمان جے یو آئی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے حوالے سے مکمل اختیار یوسف رضا گیلانی کو دے دیا۔

ملاقات میں رابطے جاری رکھنے اور دیگر جماعتوں سے رابطوں پر بھی اتفاق کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں