100

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عازمین حج کی آسانی کیلئے نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو دن ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے اور 3 دسمبر تک بلا تعطل حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں