109

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا فلسیطنی ریاست کے قیام کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسیطنی ریاست کےقیام اور اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یو این جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کے قیام کے لیے جون میں بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان بھی کیا۔

جنرل اسمبلی نے8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظور کی۔

واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی مخالفت کی تھی جبکہ 7 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں