ارجنٹینا اور یوروگوائے میں طوفانی بارشیں، 16 افراد ہلاک
ارجنٹینا اور اس کے پڑوسی ملک یوروگوائے میں ہفتے کے روز آنے والے طاقتور طوفان کے باعث بارشیں ہونے اور طوفانی ہواؤں سے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔
103