121

عالمگیر خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ ہائی کورٹ نے این اے 236 سے عالمگیر خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

واضح رہے کہ ٹیکس نادہندہ ہونے کی وجہ سے عالمگیر خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے تھے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے سامنے تماشہ لگا رہے ہیں، کس طرح الیکشن کروا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں