166

طالبان کی رھائش گاہ کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا

گوجرانوالہ میں طالبان کی رھائش گاہ کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا طالبان مسلح کی مزاحمت گرفتاری سے انکار بھاری نفری پولیس موقع پر موجود روڈ بلاک ھاوسنگ سوسائٹی کو سیل کر دیا گیا ھے !!!!
سٹی ھاوسنگ کے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے ، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں