37

سی ٹی او راولپنڈی کے انچارج ایجوکیشن ونگ کو ون وے کی خلاف ورزی سے متعلق آگاہی مہم چلانے کے احکامات۔

سرکل و سیکٹر انچارجز ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔

شہری چند سیکنڈ ز کی جلدی کی خاطر اپنی اور دوسروں کی زندگی کو داﺅ پر لگا دیتے ہیں۔سی ٹی او رائے مظہر اقبال

ون وے کی خلاف ورزی خود کشی کے مترادف ہے۔چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال

ون وے جگہوں پر آگاہی بینر آویزاں کرنے کے ساتھ اضافی ڈیوٹی لگائی جائے۔سی ٹی او راولپنڈی

شاہراہوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ٹریفک جام اور حادثات کا سبب بنتے ہیں ۔سی ٹی او راولپنڈی

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہر اقبال

ون وے کی خلاف ورزی پر چالان کرنے کے ساتھ ان کے لائسنس بھی معطل کیے جائیں گے۔چیف ٹی او راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں