30

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی

بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی۔
بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی۔

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا۔

بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کی عدم موجودگی کے باعث گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں