44

چھانگا مانگا میں ڈاکوؤں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چھانگا مانگا میں ڈاکوؤں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی، متاثرہ افراد نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا۔    

ڈاکوؤں نے باراتی خواتین کے طلائی زیورات بھی لوٹے۔

دوسری جانب مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈاکو ایک گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہے، جبکہ پولیس کا نام و نشان نہیں تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں