103

غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

الیکشن 2020 میں مبینہ مداخلت، ٹرمپ کا مقدمہ التواء کا شکار

امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر حاصل استثنیٰ سے متعلق مقدمے کی تیز تر سماعت سے انکار کردیا، اس سے 2020 کے الیکشن میں سابق صدر کی مبینہ مداخلت کا مقدمہ التواء کا شکار ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں