21

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔

موٹروے ایم 2 فیض پور سے رجانہ تک، موٹروے ایم 3 لاہور سے عبدالحکیم تک بند ہے۔

موٹروے ایم 4 گوجرہ سے شورکوٹ اور موٹروے ایم 11 کامونکی نارووال انٹرچینج سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔

دوسری جانب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں