13

خواتین کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی ترجیحات سامنے آگئیں

خواتین کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی ترجیحات سامنے آگئیں

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر طاہرہ اورنگزیب کو پہلی اور مریم اورنگزیب کو تیسری ترجیح قرار دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کا ترجیحی ٹکٹ شائستہ پرویز ملک اور نزہت صادق کو مل گیا ہے۔

ن لیگ کی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر شزہ خواجہ، زیب جعفر اور انوشہ رحمان بھی امیدوار ہوں گی۔

پنجاب اسمبلی میں ذکیہ خان، عشرت اشرف اور تہمینہ دولتانہ مسلم لیگ ن کی ترجیح میں ٹاپ تھری پر ہیں۔

مریم اورنگزیب کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ بھی مل گیا جبکہ عظمیٰ بخاری، حنا پرویز بٹ اور عظمیٰ کاردار بھی امیدواروں میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں