9

بانی پی ٹی آئی کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی، منظور وسان

بانی پی ٹی آئی کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی، منظور وسان

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تو خواہش ہے کہ موجودہ انتخابی سیاست میں بلے کا نشان ہو۔

منظور وسان نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی طرح نواز شرئف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں