11

پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے: محمود خان

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان—فائل فوٹو
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان—فائل فوٹو

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔

یہ بات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کا مزید کہنا ہے کہ 9 مئی کے پر تشدد واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے۔

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں شامل نہیں تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں